Smartsaver RESP and CLB Information

آغاز کرنا

سوشل انشورنس نمبر کیسے حاصل کریں

آرای ایس پی (RESP) کا آغاز کرنے کے لئے آپ اور آپ کے بچے ہر ایک کاسوشل انشورنس نمبر لازماً ہونا چاہئے۔ سوشل انشورنس نمبر ایک خاص نمبر ہے جو صرف اس لئےآپ کو تفویض کیا جاتا ہے کہ آپ کوکینیڈا میں کام کرنے یا حکومت سے فوائد حاصل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہاں دیے گئے حکومت کینیڈا کے سوشل انشورنس نمبر کے معلوماتی ورق سے مزید پتہ لگائیں۔

یہاں فراہم کی گئی سوشل انشورنس کی درخواست فارم کو ڈاون لوڈ کریں۔
انگریزی
فرانسیسی

سوشل انشورنس نمبر کے حصول کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ فرمائیں سروس کینیڈا یا اس نمبر پر کال کریں 1-800-206-7218