Smartsaver RESP and CLB Information


پلانز کا موازنہ کریں

SmartSAVER.org پربغیر کسی لاگت والیRESPs

SmartSAVER صرف ان RESP فراہم کرنے والوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے ذریعے آپ کیلئے RESP کے آغاز اور کینیڈا لرننگ بانڈ حاصل کرنے کو آسان بناتا ہے جن کے پلان میں سب سے زیادہ لچک ہے: ایک انفرادیRESP جس میں مندرجہ ذیل شامل ہو:

  • اکاؤنٹ کھلوانےکی، اندراج کروانےکی یا جس کی کوئی سالانہ فیس نہ ہو؛ اور
  • جس کیلئے کسی قسم کی کم سےکم رقم جمع کروانے کی بھی ضرورت نہ ہو۔

SmartSAVER کی Start My RESP آن لائن درخواست کے استعمال کے ذریعے مندرجہ ذیل کسی بھی RESP فراہم کرنے والے کے ساتھ اپنی RESP کا آغاز کریں۔

RESP فراہم کرنے والے: اگر آپ انفرادیRESP کی پیشکش کرتے ہیں جس کیلئے اکاؤنٹ کھلوانے کی، اندراج کروانے کی یا کوئی سالانہ فیس نہیں ہے اور جس کیلئے کسی قسم کی کم سے کم رقم جمع کروانےکی بھی ضرورت نہیں ہے، تو اس پروگرام میں حصہ لینے کیلئے SmartSAVER سے رابطہ کریں۔