مفت تعلیمی رقم

رجسٹرڈ ا یجوکیشن سیونگز پلان (RESP) تعلیم کے لئے ایک خاص اکاونٹ ہے۔ آپ اس اکاونٹ کو کسی بھی لائسنس یافتہ آرای ایس پی (RESP) مہیا کرنے والے کے پاس کھول سکتے ہیں۔

آر ای ایس پیز میڈ ایزی (آر ای ایس پیز آسان بنائی گئیں)

یہ مختصر وڈیو آپ کو آرای ایس پیز (RESPs)، کینیڈا لرننگ بانڈ اور مزید بہت کچھ کا تعارف کرا تی ہے۔ یہ آغاز کرنے کے لئے بہت اچھی جگہ ہے۔

حکومت کینیڈا کا آرای ایس پی (RESP) کتابچہ

گورنمنٹ آف کینیڈا رجسٹرڈ ایجوکیشن سیونگز پلان کے کتابچے سے مزید معلومات حاصل کریں۔