پلانز کا موازنہ کریں

RESP کا انتخاب کرنا

انتخاب کیلئے بہت سے RESP فراہم کرنے والے موجود ہیں لیکن وہ سب ہی کینیڈا لرننگ بانڈ (Canada Learning Bond) کی پیشکش نہیں کرتے۔ RESP فراہم کرنے والوں کی مکمل فہرست کیلئے، مندرجہ ذیل لنک پرکلک کریں۔

RESPs اپنے لوازمات اور پابندیوں کے لحاظ سے بہت مختلف ہو سکتی ہیں۔ جب آپ اپنی RESP کا آغاز کرتے ہیں تو صحیح انتخاب آپ کو بعد کی تکلیف سے محفوظ اور پیسے میں بچت کا باعث بن سکتا ہے۔

RESP کا انتخاب کرتے وقت مندرجہ ذیل باتیں ضروری ہیں:

  • اس بات کو جانیں کہ آپ کو RESP میں کیا چاہیئے؛
  • یہ سمجھیں کہ آپ کو کیا پیشکش کی جا رہی ہے؛ اور
  • یہ یقینی بنائیں کہ آپ جو بھی انتخاب کرتے ہیں وہ آپ کی ضروریات کے مطابق ہو۔

صحیح RESP کے انتخاب پر مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل لنک پرکلک کریں۔